تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عام انتخابات، عوام کی سہولت کے لئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم
    سیاست

    عام انتخابات، عوام کی سہولت کے لئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

    adminadminدسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹر میں عوام کو الیکشن کے حوالے سے رابطہ کرنے اور اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت ہو گی، عوامی شکایت کے بروقت ازالہ کے لیے فوری طور پر کارروائی کی جائے گی۔

    الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ عوامی شکایات کے فوری اندراج اور حل کے لیے 4 سطحوں پر کنٹرول سنٹر قائم کئے ہیں، مرکزی سیکرٹریٹ کے علاوہ صوبائی، ڈویڑنل اور ضلع سطح پر کنٹرول رومز قائم کیے ہیں۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات سے متعلق شکایت کمیشن کو ای میل بھی کی جاسکتی ہیں، عوامی شکایات کے اندراج کیلئے ہیلپ لائن اور واٹس ایپ نمبر بھی جاری کئے گئیہیں، ابتدائی طور پر سنٹر صبح 8 سے شام 6بجے تک کام کریگا۔

    الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سہولت سنٹر 15جنوری سے انتخابی نتائج کے حصول تک چوبیس گھنٹے کام کریگا، کنٹرول سنٹر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کی سہولت بھی موجود ہے،۔

    الیکشن کمیشن نے مزید کہا ہے کہ انتخابی شکایات فیکس نمبر 051-9204403 کے ذریعے بھی شکایات بھیجی جا سکتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کا میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ
    Next Article شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.