تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارت میں خاتون کا دوست کے ہاتھوں خوفناک قتل
    بین الاقوامی

    بھارت میں خاتون کا دوست کے ہاتھوں خوفناک قتل

    adminadminدسمبر 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تامل ناڈو:،بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں خاتون سافٹ ویئر انجنیئر کو اسکے دوست نے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار بھی کرلیا۔

    ملزم نے خاتون سے شادی کرنے کے لیے جنس کی تبدیلی کا آپریشن بھی کروایا جبکہ سالگرہ منانے کی آڑ میں اسے قتل کردیا۔

    پولیس رپورٹ کے مطابق کیلام بکھم کے قریب واقع علاقے تھلامبور میں پیش آنے والے اس واقع میں 26 سالہ ویٹیری مرن عرف پنڈی مہیشوری نے اپنی 24 سالہ دوست آر نندہینی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، زنجیر سے باندھ کر بلیڈ سے گھاؤ لگائے اور پھر پیٹرول ڈال کر جلادیا۔

    چنئی میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ رہائش آر نندہینی جو چنئی میں رشتے داروں کے ساتھ رہتی تھی کو دھوکا دینے کے لیے ویٹیری مرن نے اپنا نام تبدیل کیا۔

    پولیس کے مطابق دونوں میں دوستی تھی اور اکٹھے ایک آئی ٹی فرم میں کام کرتے تھے، پولیس کے مطابق بظاہر کسی جنسی حملے کے نشانات نہیں ملے۔

    پولیس نے کہا کہ اس خوفناک قتل کے پیچھے بظاہر جو وجہ نظر آئی وہ ویٹیری مرن کا یہ شک تھا کہ آر نندہینی کسی اور شخص میں دلچسپی رکھتی تھی۔ جس پر اس نے آر نندہینی کو برتھ ڈے سرپرائز دینے کا بہانہ کرکے بلایا اور پھر اسے اذیت ناک انداز میں مار ڈالا۔

    مقامی لوگوں کو جب صورتحال کا علم ہوا تو وہ آر نندہینی کو اسپتال لے کر گئے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleراجا پرویز اشرف اور خرم پرویز کے کاغذات نامزدگی منظور
    Next Article سیاستدان ووٹ حاصل کرنے کیلئے قرآن پاک پر حلف لینے لگ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.