تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عام انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم
    سیاست

    عام انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم

    adminadminدسمبر 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:عام انتخابات 2024 کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا۔

    الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق آن لائن سہولت مرکز الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں بنایا گیا ہے، سہولت مرکز کی معاونت نادرا، نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر اور سٹیٹ بینک کر رہے ہیں۔

    ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آن لائن سہولت مرکز 24/7 کام کر رہا ہے، امیدواران کے کوائف ضروری کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کو بھجوائے جا رہے ہیں۔

    الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ہدایت کی گئی ہے کہ سیکرٹری پاور ڈویژن اور سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن بھی ریٹرننگ افسران سے امیدواران کی فہرستیں حاصل کریں۔

    الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ہدایت جاری کی گئی ہے کہ سیکرٹری نیشنل ٹیلی کمیونیکشن اور سیکرٹری ہاوٴسنگ بھی ریٹرننگ افسران سے امیدواران کی فہرستیں حاصل کریں، اسی طرح چاروں چیف سیکرٹریز اور چیئرمین سی ڈی اے کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ ریٹرننگ افسران سے امیدواران کی فہرستیں حاصل کریں۔

    ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ امیدواروں کی فہرست کا اجراء 24 دسمبر 2023ء کو کیا جا چکا ہے، نادہندہ امیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران 25 تا 30 دسمبر آر او سے رجوع کریں، نادہندہ امیدواران سے واجبات کی وصولی یقینی بنائی جائے گی۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ حکومت کے تمام وفاقی اور صوبائی ادارے فوری ریٹرننگ افسران سے رابطہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعام انتخابات ، ملک بھر میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل شروع
    Next Article قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں کی عبوری فہرست جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.