تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » این اے 242 میں مصطفیٰ کمال اور شہباز شریف مد مقابل، کاغذات نامزدگی جمع
    سیاست

    این اے 242 میں مصطفیٰ کمال اور شہباز شریف مد مقابل، کاغذات نامزدگی جمع

    adminadminدسمبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:این اے 242 سے قادر مندوخیل، مصطفیٰ کمال، شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔

    ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال نے این اے 242 کیماڑی 247 سینٹر نیو کراچی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، خالدمقبول صدیقی لیاقت سینٹرل سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، فاروق ستار این اے 240 ساؤتھ اور این اے 244 ویسٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

    امین الحق نے ویسٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ایم کیو ایم پاکستان کے محمد حسین اور خواجہ اظہار نے ویسٹ این اے 242، عبدالوسیم نے ساؤتھ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

    سابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ سے این اے 207، قائم علی شاہ خیر پورسے، شرجیل میمن ٹنڈو جام سے، مراد علی شاہ سیہون سے، نبیل گبول لیاری سے، سعید غنی پی ایس 105 ڈسٹرکٹ ایسٹ سے، قادر پٹیل این اے 243 سے، آغا رفیع اللہ، جام عبدالکریم، عبدالحکیم بلوچ ضلع ملیر سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

    امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے این اے 250 نارتھ ناظم آباد سینٹرل اور این اے 246 اورنگی، پی ایس 129 نارتھ ناظم آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

    این اے 235 سے جماعت اسلامی کے مہراج الہدیٰ صدیقی، این اے 236 سے ڈاکٹر اسامہ رضی، این اے 236 اور 237 سے سیف الدین نے جو بلدیہ میں جماعت اسلامی پارلیمانی لیڈر بھی ہیں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

    سابق وفاقی وزیرشازیہ عطا مری نےعورتوں کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے عورتوں کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، پیپلزپارٹی کی شہلا رضا، روبینہ قائم خانی، فرحین مغل نے بھی صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

    ایم کیوایم کی اسما ساجد نے سندھ اسمبلی کی مخصوص نشست کے لئے کاغذات جمع کرائے، کشور زہرا اور آسیہ اسحاق نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر، ایم کیو ایم کی جیسیکا جینٹ جرار نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی
    Next Article آٹھ گھنٹے ٹرائل چلا، ہمارے وکلا کے بغیر شہادتیں ریکارڈ ہوئیں، یہ کس قسم کا ٹرائل ہےٖ؟، مہربانو
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.