تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غیر دوستانہ حرکات پر مالی کا الجزائر کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج
    بین الاقوامی

    غیر دوستانہ حرکات پر مالی کا الجزائر کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج

    adminadminدسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    FILE - Supporters of Niger's ruling junta gather at the start of a protest called to fight for the country's freedom and push back against foreign interference in Niamey, Niger, Aug. 3, 2023. At least 29 Nigerien soldiers have been killed by jihadis near the country’s border with Mali, Niger's junta said late Monday, Oct. 2, 2023, as they struggle to end a spate of attacks. The junta, which took over power after a July coup against Niger’s democratically elected government, declared a three-day national mourning period for the dead. (AP Photo/Sam Mednick, File)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مالی:مالی میں الجزائر کے سفیر کو ‘غیر دوستانہ حرکتوں’ پر طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی کی حکومت کا کہنا ہے کہ الجزائر کے سفیر نے اعتماد مئں لیے گئے بغیر علیحدگی پسند مسلح گروپ تواریگ سے ملاقاتیں کیں جو کہ سفارتی سطح پر بھی ایک غیر دوستانہ حرکت ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی کی حکومت الجزائر کے سفیر ک علیحدگی پسندوں کی بغیر آگاہ کی گئی ملاقاتوں کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کے طور پر دیکھتی ہے جس سے الجزائر کے ساتھ اچھے تعلقات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

    خیال رہے کہ الجزائر مالی کی حکومت اور تواریگ مسلح گروپوں کے درمیان امن مذاکرات میں اہم ثالثی ہے اور 2015 میں فریقین کو امن معاہدے پر لاکر امن کی بحالی میں الجزائر کا سب سے اہم کردار تھا۔

    مالی میں 11 سال سے امن و امان کی حالت مخدوش ہے اور اگست 2020 سے فوجی ڈکٹیٹر کی حکومت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleماہرہ خان نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، لطیف کھوسہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.