تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی
    بین الاقوامی

    چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نائنویلز: ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم شخص کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا۔ اس کا گلا بری طرح سوجھ گیا تھا جبکہ شدید درد میں بھی مبتلا تھا اور گردن کو جنبش دینے سے بھی قاصر تھا۔

    معائنے کے دوران ڈاکٹروں کو گلے میں خرخراہٹ کی آواز سنائی دی تاہم معجزاتی طور پر شہری کو سانس لینے، کھانا کھانے یا بات کرنے میں زیادہ دشواری نہیں تھی۔

    تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کہ متاثرہ شخص ڈرائیونگ کر رہا تھا جس دوران اسے چھینک آئی۔ شہری نے اپنی چھینک کو روکنے کیلئے انگلیوں سے ناک کو دبایا اور ہونٹوں کو سختی سے بھینچ لیا۔ اس کے نتیجے میں سینے میں شدید دباؤ پیدا ہوا اور سانس کی نالی پھٹ کر اس میں 2 ملی میٹر کا سوراخ ہوگیا۔

    ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد شہری کو درد کشا اور کھانسی اور چھینک کی ادویات دیں اور اگلے دن دوبارہ آنے کا کہا۔ اگلے دن جب شہری آیا تو اس کی سانس کی نالی ٹھیک ہوچکی تھی اور سوراخ بند ہوچکا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسائنسدانوں کا وہیل مچھلی سے گفتگو کرنے کا دعویٰ
    Next Article غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.