تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکی سکوبا ڈائیور کا شارک سے دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے گہری دوستی کا انکشاف
    امریکہ

    امریکی سکوبا ڈائیور کا شارک سے دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے گہری دوستی کا انکشاف

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک سکوبا ڈائیور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایک 15 فٹ لمبی شارک سے گہری دوستی ہے اور اس دوستی کو اب لگ بھگ 23 برس ہوگئے ہیں۔

    امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جم ابرنیتھی نامی اس سکوبا ڈائیور کا کہنا ہے کہ اس نے شارک کا نام ’ایما‘ رکھا ہے، ایما اسکے لیے ایک قوی الجثہ اور خطرناک شکار کرنے والی مچھلی کے بجائے بالکل ایک کھیلنے والے کتے جیسی ہے۔

    جم ابرنیتھی اور ایما کی پہلی ملاقات یا مڈ بھیڑ 2001 میں اس وقت ہوئی جب وہ ایک فشنگ ہک کو اسکے منہ سے نکالنے سمندر کے اندر گیا تھا، اسکے بعد سے اب یہ دونوں ایک دوسرے کے دوست چکے ہیں۔

    جب بھی بھاماس کے ٹائیگر بیچ کے سمندر میں جم پانی کے اندر جاتا ہے تو ایما اسکے قریب آجاتی ہے اور اپنا سر اسکے سر سے رگڑتی ہے جو کہ جم سے قربت اور دوستی کی علامت ہوتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
    Next Article جنگ بندی پر مذاکرات، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ قاہرہ پہنچ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.