تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تحریک انصاف کیلئے ورچوئل جلسہ کرنے والوں کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں،علی محمد خان
    سیاست

    تحریک انصاف کیلئے ورچوئل جلسہ کرنے والوں کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں،علی محمد خان

    adminadminدسمبر 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ورچوئل جلسے کا کنسپٹ لے کر آئےہیں۔

    نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے کورونا کے بعد آن لائن میٹنگز شروع ہوئیں ایسے ہی تبدیلی آ رہی ہے۔

    علی محمد خان نے کہا کہ یہ بہت بڑی سرگرمی ہو گی اور تاریخ رقم ہو گی ،تحریک انصاف کیلئے ورچوئل جلسہ کرنے والوں کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں ۔جو لوگ باہر بیٹھے ہیں وہ پاکستان سے محبت کرتےہیں ،جو لوگ باہر بیٹھے ہیں ان کے خاندان تو پاکستان میں موجود ہیں۔

    ان کاکہناتھاکہ پاکستان میں روزگار کے مواقع نہیں،75سال میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو صرف ساڑھے 3سال دیئے گئے۔

    علی محمد خان نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو سراہتا ہوں ،عدالت اس لیے بھی لگی کہ ہم الیکشن وقت پر چاہتے تھے جو اچھا ہوا۔سپریم کورٹ پر پورا اعتماد ہے ، الیکشن 8فروری کو ہی ہوں گے ،ہمارے کنونشن نہیں ہونے دئیے جا رہے ۔ہمارے لوگوں کو سیاسی سرگرمی کرنے نہیں دی جارہی ،کون کہہ رہا ہے 9مئی کے ملزمان کو نہ پکڑیں ،باقی ورکرز سپورٹر ہیں ان کا کیا ۔

    انہوں نےمزید کہا کہ ہم پنجاب ، بلوچستان اور سندھ میں جلسے بھی کریں گے اور کنونشن بھی کریں گے۔الیکشن شیڈول آ گیا ہے تو ہم بھی باقی جماعتوں کی طرح میدان میں ہوں گے۔باقی سب کو سردی لگ رہی ہے،ہم کہہ رہے ہیں جو ہم پر ظلم کر رہے ہیں اور جیلوں میں ڈال رہے ہیں ان پر اعتماد نہیں ۔

    پی ٹی آئی رہنما ءنے کہا کہ ہم نے اپنی جوڈیشری پر اعتماد کیا ہے ،کیا ڈپٹی کمشنرز نے آئین پر حلف نہیں لیا ،ہمیں دیوار سے لگا یا گیا۔کسی جماعت کا لیڈر جوڈیشری کیلئے جیل نہیں گیا مگر سابق چیئرمین گئے ہیں۔اگر آج جوڈیشری آزاد ہے تو ہمارے جیسے وکیلوں اور ورکرز کی وجہ سےہے۔

    علی محمد خان نے کہا کہ ہم کہتے ہیں ہمیں انتظامیہ پر نہیں عدلیہ پر اعتماد ہے ،معافی کی بات نہیں ، عمیر نیازی آ کر وضاحت کریں گے۔ہم سپریم کورٹ کیلئے نکلے تھے ،ہم نے ادارے کو مضبوط اور سپورٹ کرنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کا ورچوئل جلسہ ، نیٹ سروس معطل ہو گئی
    Next Article ن لیگ کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.