سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے
جس میں کہا گیا ہے میں نے تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کے خلاف بیان دیا ہے یہ محض ایک پروپیگنڈہ ہے۔ محمود خان نے واضح کیا ہے کہ اس خبر یا سوشل میڈیا پوسٹ میں کوئی صداقت نہیں۔