تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دلہے کو اپنی ہی شادی میں ناچنا مہنگا پڑ گیا
    بین الاقوامی

    دلہے کو اپنی ہی شادی میں ناچنا مہنگا پڑ گیا

    adminadminدسمبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اتر پردیش:بھارت میں دلہے کو اپنی ہی شادی میں رقص کرنا مہنگا پڑ گیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر مین پوری کے گاؤں گمبھیرا میں شادی کی تقریب جاری تھی جہاں بارات کا انتظار کیا جا رہا ہے، جیسے ہی بارات پہنچی تو رسومات کا آغاز کیا گیا۔

    اس دوران دلہا اپنے دوستوں کے ساتھ سٹیج کی طرف چلا گیا جہاں اس نے نشہ کیا اور پھر گانے پر ڈانس شروع کر دیا جسے دیکھ کر تقریب میں موجود مہمان حیران رہ گئے۔

    نشے میں دھت دلہے نے رقص کے دوران نازیبا حرکات بھی کیں جس پر دلہن اور اس کے گھر والے سخت ناراض ہوئے، دلہے نے دلہن کا ہاتھ پکڑ کر اسے بھی اپنے ساتھ رقص کرنے پر مجبور کیا۔

    دلہے کی بے حیائی دیکھ کر دلہن نے فوراً شادی کرنے سے انکار کر دیا، باراتیوں نے دلہے کو سنبھالتے ہوئے دلہن کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس نے کسی کی نہیں مانی، لڑکی کے انکار پر بارات کو مجبوراً واپس لوٹنا پڑا۔

    دلہن کے اہل خانہ نے کہا کہ دلہے نے شراب پی کر جس طرح کا برتاؤ کیا وہ ناقابلِ برداشت تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہمارا مطالبہ ہے انتخابات وقت پر ہوں،چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان
    Next Article واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر متعارف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.