تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خاتون کو ریستوران میں کھانے کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
    بین الاقوامی

    خاتون کو ریستوران میں کھانے کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

    adminadminدسمبر 9, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ :چینی خاتون کو ریستوران میں کھانا کھانا اور کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، ریستوران نے 60 ہزار ڈالرز کا بل پکڑا دیا۔
    یہ وتیرہ بن گیا ہے کہ جب کبھی سیر و تفریح کی خاطر تفریحی مقامات یا باہر کھانا کھانے کے لیے ریستوران کا رخ کریں تو سوشل میڈیا پر اس جگہ سے تصاویر شیئر کی جائیں۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی کچھ ایک چینی خاتون نے بھی کیا۔ایک مقامی ریستوران میں کھانا منگوانے کے بعد اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں لیکن جب اسے کھانے کا بل 60 ہزار ڈالرز موصول ہوا تو وہ دنگ رہ گئی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کے مطابق ان کے بل میں اْن اشیاء کا بل بھی موجود تھا جو اس نے آرڈر ہی نہیں کیے۔

    ہوا کچھ یوں کہ جب مذکورہ خاتون نے کھانا کھانے سے قبل اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو کھانے کے ساتھ ٹیبل پر موجود ’کیو آر‘ کوڈ بھی تصویر میں آ گیا۔دیگر سوشل میڈیا صارفین نے موقع کا فائدہ اْٹھایا اور کوڈ کو اسکین کر کے مذکورہ خاتون کے نام پر آن لائن آرڈز دے دیے۔خاتون کو جب اپنی غلطی کا احساس ہوا تو اس نے فوراً مذکورہ تصویر سوشل میڈیا سے ہٹا دی لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی، کسی صارف نے تصویر ڈاوّن لوڈ کر کے خاتون کے نام پر آرڈر دینا جاری رکھا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق جب ریستوران انتظامیہ کے علم میں یہ بات آئی تو انہوں نے مذکورہ خاتون کے نام پر نئے آرڈرز موصول کرنا بند کر دیے۔

    تاہم پہلے سے موصول کردہ آرڈز منسوخ کرنے سے قاصر رہے۔

    انتظامیہ کے مطابق وہ نہ تو کھانے کا آرڈر دینے والے لوگوں کا پتہ لگا سکتی ہے اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے سے روک سکتی ہے۔تاہم ریستوران انتظامیہ نے خاتون کو بل کی ادائیگی کے لیے مجبور نہیں کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کر دی
    Next Article گزشتہ برس تک خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکشیں موصول ہوتی رہیں،مولانا طارق جمیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.