تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا کے کئی حساس مقامات کی تصاویر حاصل کرلی ہیں،شمالی کوریا کا دعویٰ
    بین الاقوامی

    امریکا کے کئی حساس مقامات کی تصاویر حاصل کرلی ہیں،شمالی کوریا کا دعویٰ

    adminadminدسمبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جاسوس ملٹری سیٹلائٹ نے دشمن کی حرکات کا جائزہ لینے کیلئے عملی طور کر کام شروع کر دیا ہے۔

    شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ کے ذریعے دشمن کی حرکات و سکنات پر نظر رکھنے کا آپریشن ایک آزاد فوجی انٹیلی جنس تنظیم کے طور پر کام کرے گا اور حاصل کردہ معلومات فوج اور دیگر متعلقہ یونٹس کو فراہم کرے گا۔

    رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ کے ذریعے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے یونٹس کو بہتر اور اچھی تیاری میں مدد ملے گی، شمالی کوریا نے مئی اور اگست کے فیل تجربات کے بعد 21 نومبر 2023ء کو جاسوس سیٹلائٹ ’میلی گیونگ ون‘ خلا میں بھیجی تھی۔

    دوسری جانب امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے خلا میں شمالی کوریا کی سیٹلائٹ کے پہنچنے کی تصدیق کی تاہم ان ممالک کو سیٹلائٹ کی صلاحیتوں پر شکوک و شبہات ہیں۔

    شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ نے وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون سمیت کئی بڑے حساس اہداف کی تفصیلی تصاویر بھیجی ہیں، امریکا کی جانب سے جاسوس سیٹلائٹ میں کسی بھی قسم کی مداخلت یا حملہ جنگ تصور کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبرطانیہ آنے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا
    Next Article فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والے اسرائیلی فوجی خطرناک بیکٹیریا کی زذ میں آ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.