تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چینی ریسٹورنٹ کی روبوٹ نماانسان خاتون
    ٹکنالوجی

    چینی ریسٹورنٹ کی روبوٹ نماانسان خاتون

    adminadminدسمبر 4, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چونگ کنگ: چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اینڈرائیڈ ویٹریس کافی وائرل ہو رہی ہے جو دراصل ہے تو انسان لیکن بظاہر بالکل ایک روبوٹ کی طرح برتاوٴ کرتی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ کے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی مِس کِن نے اپنی عین روبوٹک حرکات سے ناظرین کو مسحور کر دیا ہے۔ انہوں نے خود کو ایسے کوریوگراف کیا جسے دیکھ کر کوئی بھی شک میں پڑسکتا ہے کہ آیا یہ انسان ہے یا ایک روبوٹ۔

    ان دنوں دنیا بھر میں اے آئی سے چلنے والے روبوٹس کے انسانوں کی نوکریاں کھا جانے کے خطرے کے پیش نظر ہی روبوٹ نما انسان کو دیکھ کر کافی لوگ خوف زدہ ہوئے۔

    کچھ ناظرین واقعی یہ یقین کر بیٹھے میں اور خوف میں مبتلا ہوئے کہ یہ ایک اصلی روبوٹ ہے جو انسانی شکل کا ہے اور حقیقی لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب شہری ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے، تو یہ ویٹریس نے ان کے آرڈر لیے اور انہیں ان کی میزوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔ وہاں موجود کئی شہریوں نے اپنے آپ کو تھوڑا سا خوف زدہ پایا۔

    انٹرنیٹ پر اس ویٹریس کی ویڈیو کے حوالے سے تبصرے اتنے شدید تھے کہ کئی نیوز چینل کو اصل حقیقت کا پتہ لگانے کیلئے ریسٹورنٹ جانا پڑا۔ لیکن وہاں پہنچ کر انہیں یہ جان کر دھچکا لگا کہ ویٹریس کوئی اور نہیں بلکہ خود ریسٹورنٹ کی مالک ہیں۔ اور پیشے کے لحاظ ڈانسر بھی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنواز شریف ،مولانا فضل الرحمان ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ ،مشترکہ صدارتی امیدوار پر گفتگو
    Next Article یونائیٹڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن 29 دسمبر سے آسٹریلیا میں ہوگا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.