Author: admin
اسلام آباد: وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ توسیع کی ہدایت کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق…
اسلام آباد:جماعت اسلامی اور حکومتی جماعت کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور ہوا، جس میں جماعت اسلامی نے اپنے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیئے۔…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے…
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما خدیجہ شاہ مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بننے کیلئے امریکی شہریت چھوڑنے کو تیار ہوگئیں۔ پی ٹی آئی کی…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو دہشت گردی کے مقدمے میں بھی گرفتار کرلیا گیا، اے ٹی سی نے انہیں دو…
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے 28 گھنٹوں بعد بالآخر ایران میں اسماعیل ہانیہ کی میزائل حملے میں شہادت پر آفیشلی ردعمل ظاہر کردیا۔ غیر ملکی خبر…
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے منڈی بہاءالدین سے گرفتار اپنے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو چھڑا کر لے جانے کی خبروں کو جھوٹ…
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کا کہنا ہے کہسیاسی جماعت میں شمولیت ایک مرتبہ ہوتی ہے اس کے بعد وہ ناقابل تنسیخ ہے۔…
کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر ہم جنس پرستی کے خلاف آواز اُٹھائے ہوتے ہوئے ویب سیریز ‘برزخ’ کے…
تہران: حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہانیہ کی کل صبح تہران میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے…
