تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مونس الہٰی کے گرد گھیرا مزید تنگ، وطن واپسی کیلئے ایف آئی اے کا انٹرپول سے رابطہ
    پاکستان

    مونس الہٰی کے گرد گھیرا مزید تنگ، وطن واپسی کیلئے ایف آئی اے کا انٹرپول سے رابطہ

    adminadminنومبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:ایف آئی اے نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے وطن واپسی کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔

    ذرائع کے مطابق ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں، وفاقی حکومت کی جانب سے مونس الہٰی کے خلاف تمام مقدمات کی تفصیل انٹرپول حکام سے شیئر کی گئی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق انٹرپول سے ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کرانے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا، ایف آئی اے اور نگران وفاقی حکومت نے نگران پنجاب حکومت سے ڈیٹا مانگا تھا۔

    نگران صوبائی حکومت نے مونس الہٰی سے متعلق تمام ڈیٹا ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔

    خیال رہے کہ ماضی میں بھی مطلوب مجرموں کی پاکستان حوالگی کی کئی مثالیں موجود ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن انتخابات کیلئے تیاری مکمل، 30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع ہوگی
    Next Article تمام سیاسی جماعتیں جلسے کررہیں، ایک پارٹی پر پابندی ہے، پشاور ہائیکورٹ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.