تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب کمنٹ سوشل میڈیا پروائرل
    فن و فنکار

    سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب کمنٹ سوشل میڈیا پروائرل

    adminadminنومبر 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :سابق کرکٹر عبدالرزاق کا بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق دیا گیا کمنٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگا۔

    گزشتہ روز 2009 کی ٹی20 ورلڈکپ فاتح ٹیم کے اراکین نے تقریب میں شرکت کی، اس دوران سابق کرکٹرز نے حالیہ آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی پر بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔

    اس موقع پر سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ ہمیں 2009 میں معلوم تھا کہ یونس خان کی نیت صاف ہے، جس نے ہمیں بھروسہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسوقت ہماری پالیسی ہی نہیں کہ ہم کھلاڑیوں کو بنائیں انہیں سیکھائیں۔

    عبدالرزاق نے مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”اگر ہماری سوچ ایشوریا رائے سے شادی کرکے اور اْس سے نیک پرہیزگار بچہ ہو تو یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسابق وزیر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے
    Next Article فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کا وقت تبدیل ،آج انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں جمع کروا یاجائیگا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.