تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سابق وزیر اعلیٰ سمیت بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت
    سیاست

    سابق وزیر اعلیٰ سمیت بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت

    adminadminنومبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: سابق اراکین قومی اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

    کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، پرویز رشید اور دیگر بھی شریک تھے۔

    تقریب میں مختلف جماعتوں کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا، نئے شامل ہونے والے سیاسی رہنماؤں میں بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل، نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے سابق ممبران پارلیمان شامل ہیں۔

    بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال، سابق وزرا میر سلیم کھوسہ، نور محمد دمڑ، ربابہ بلیدی بھی ن لیگ میں شامل ہوگئیں۔

    بی اے پی کے سردار عبدالرحمٰن کھیتران، محمد خان لہڑی، سردار مسعود لونی بھی ن لیگ کا حصہ بن گئے، بی اے پی کے سابق اراکین اسمبلی اور رہنما شعیب نوشیروانی، عاصم کرد گیلو، جنگیز مری، رامین محمد حسنی، دوستین ڈومکی بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔

    نیشنل پارٹی کے مجیب محمد حسنی، بی این پی کی سابق رکن اسمبلی زینت شاہوانی، پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے خان محمد جمالی بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔

    پی ٹی آئی کے سردار عاطف علی سنجرانی، نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار، سابق سینیٹر پی پی پی سید الحسن مندوخیل نے بھی ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ پیپلز پارٹی سے سردار فتح محمد، سلیم کھوسہ، فائق جمالی نے بھی ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبی اے پی میں گیا تو کوئی مطالبہ نہیں تھا، ن لیگ میں بھی بغیر کسی شرط کے شامل ہوا ہوں،جام کمال
    Next Article سابق وزیر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.