تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جماعت اسلامی کا 19 نومبر کو غزہ مارچ کا اعلان
    پاکستان

    جماعت اسلامی کا 19 نومبر کو غزہ مارچ کا اعلان

    adminadminنومبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: جماعت اسلامی 19 نومبر کو غزہ مارچ کرے گی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تمام سیاسی قیادت کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ غزہ بچانے کی جدوجہد میں شریک ہوں۔

    سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران، سیاسی قیادت محض بیانات دینے سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے، اسرائیلی جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی افسوس ناک ہے۔

    امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نگران حکومت آنکھیں بند کر کے آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن لے رہی ہے، نگرانوں کو پالیسی معاملات پر فیصلوں کا اختیار نہیں۔

    سراج الحق نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی زندگی جہنم بنا دی، آٹا 150 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، بچوں کا پیٹ پالنا مشکل ہو گیا، قوم بہتر مستقبل،ترقی و خوشحالی کے لیے جماعت اسلامی کو موقع دے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں،نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
    Next Article بی اے پی میں گیا تو کوئی مطالبہ نہیں تھا، ن لیگ میں بھی بغیر کسی شرط کے شامل ہوا ہوں،جام کمال
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.