تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے پُرتعیش زندگی گزارنے پر تنقیدکر نے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    فن و فنکار

    ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے پُرتعیش زندگی گزارنے پر تنقیدکر نے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    adminadminنومبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے پُرتعیش زندگی گزارنے پر خود پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔

    حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کنول آفتاب نے اپنے موجودہ طرز زندگی اور ماضی کے مالی حالات کا تذکرہ کیا۔

    ٹک ٹاکر نے اپنے پرتعیش طرز زندگی پر تنقید کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "میری جہاں سے شروعات ہوئی، میں اب بھی وہیں ہوں، مڈل کلاس فیملی میں پیدا ہوئی اور آج بھی مڈل کلاس فیملی میں ایک اچھی زندگی گزار رہی ہوں۔

    انہوں نے کہا کہ لوگ سوچتے ہیں کہ سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے سے پہلے ہم انتہائی غریب تھے تو ایسا ہرگز نہیں ہے، پہلے ہم گھر والوں کے رحم و کرم پر تھے اور اب اپنی محنت سے یہ زندگی گزار رہے ہیں۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے میں صرف ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی تھی اس لیے کچھ بھی نہیں دکھاتی تھی،اب میں نے یوٹیوب ویلاگز کی وجہ سے سب کچھ دکھانا شروع کردیا ہے،اسی لیے لوگ سمجھتے ہیں کہ پہلے ہمارے پاس کچھ نہیں تھا اور اب سب کچھ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازمین، ایک سکیورٹی گارڈ شہید
    Next Article اداکارہ کیرتی سینن نے بالی ووڈ انڈسٹری میں اقرباء پروری پر خاموشی توڑ دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.