تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازمین، ایک سکیورٹی گارڈ شہید
    پاکستان

    ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازمین، ایک سکیورٹی گارڈ شہید

    adminadminنومبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے پرائیویٹ کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کر کے 2 ملازمین اور ایک سکیورٹی گارڈ کو شہید کر دیا۔

    آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردی کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں پیش آیا جہاں علاقے میں ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی گئی۔

    آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ گولیاں لگنے کے نتیجے میں دو ملازمین موقع پر ہی دم توڑ گئے، شہید ہونے والوں میں 35 سالہ محمد فیصل اور 29 سالہ آصف کامران شامل ہیں، ملازمین کی سکیورٹی پر مامور سپاہی محمد شاہین شاہ بھی بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔

    آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا ہے، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع
    Next Article ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے پُرتعیش زندگی گزارنے پر تنقیدکر نے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.