تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » محسن نقوی کا مزار بی بی پاکدامن کا توسیعی منصوبہ رواں ماہ مکمل کرنے کا حکم
    پاکستان

    محسن نقوی کا مزار بی بی پاکدامن کا توسیعی منصوبہ رواں ماہ مکمل کرنے کا حکم

    adminadminنومبر 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار بی بی پاکدامن کے تزئین وآرائش وتوسیعی منصوبے کو رواں ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزار بی بی پاکدامن کا دورہ کیا، مزار کی تزئین و آرائش اور توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔

    محسن نقوی نے مزار کے توسیعی حصوں کا وزٹ کیا، مرکزی حصے اور گنبد کی تزئین و آرائش کے کام کا مشاہدہ کیا، وزیراعلیٰ نے مرکزی گنبد سمیت دیگر گنبدوں کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور سیکرٹری تعمیرات ومواصلات کو ضروری ہدایات دیں۔

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار کے ہر گنبد کو خوبصورت لائٹس سے روشن کرنے کی ہدایت کی۔

    وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار پر ملک کی ترقی، خوشحالی، استحکام، امن اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلاول بھٹو کی ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد
    Next Article نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کیلئے آج اہم ملاقات ہوگی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.