تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان میں کم ازکم 4 ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں ، جمال شاہ
    سیاست

    پاکستان میں کم ازکم 4 ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں ، جمال شاہ

    adminadminنومبر 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : نگران وفاقی وزیر ثقافت جمال شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ سینما ہاوسز تک عام آدمی کی رسائی نہیں ہے، پاکستان میں کم ازکم 4 ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں ۔سینما صرف تفریح نہیں ہے بلکہ ایسی طاقت ہے جس کے ذریعے معاشرے کو فنکار ایک پیغام دے سکتے ہیں۔

    نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جمال شاہ کا کہنا تھا کہ مسلسل زبوں حالی کے بعد اب ملک بھرمیں سینما گھروں کی تعداد صرف 150 رہ گئی ، سینما صرف تفریح نہیں ہے بلکہ ایسی طاقت ہے جس کے ذریعے معاشرے کو فنکار ایک پیغام دے سکتے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ فردوس جمال سمیت دیگر کچھ علیل فنکاروں کے لیے حکومتی سطح پر کاوشیں کی گئی ہیں مگر وہ اس حکومتی وظیفے کو ٹھیک نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں فن کی خدمت کرنے والے افراد کے لیے ایسا کوئی طریقہ وضع ہونا چاہیے جو انہیں باعزت روزگار کی شکل میں ملتا رہے۔

    جمال شاہ کا کہنا تھا کہ ثقافتی ورثے کا درجہ رکھنے والی عمارتوں کے تحفظ کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپرہٹ ڈرامے ‘تیرے بن’ کے دوسرے سیزن کا اعلان
    Next Article عروج آفتاب کی مسلسل تیسرے سال گریمی ایوارڈز کیلئے نامزدگی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.