تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ کپ سے باہر کردیا
    کھیل

    ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ کپ سے باہر کردیا

    adminadminنومبر 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    احمد آباد: بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے وین ڈوسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوئنٹن ڈی کاک نے 41 اور ایڈن مارکرم نے 25 رنز بنائے۔

    افغانستان کی جانب سے راشد خان اور محمد نبی نے دو دو جبکہ مجیب الرحمان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

    بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ ستیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

    افغانستان کی جانب سے اوپنر ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں پھر ناکام رہے، رحمان اللہ گرباز 25 جبکہ ابراہیم زادران 15 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے،رحمت شاہ 26، کپتان حشمت اللہ شاہدی 2، ابراہیم علی خیل 12، راشد خان 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

    افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز عظمت اللہ عمرزئی نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 97 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، نور احمد 26، مجیب الرحمن 8 اور نوین الحق 2 رنز بنا کر چلتے بنے۔

    جنوبی افریقا کی جانب سے جیڑالڈ کوئٹزی نے 4، کیشو مہاراج اور لنگی نگیڈی نے 2، 2 جبکہ فیہلوکوایو نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدرعارف علوی کا فلسطینی صدر کو فون، اسرائیلی بمباری کی مذمت،اظہار ہمدردی
    Next Article مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.