تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فوجی عدالتیں فوری بحال کی جائیں، استحکام پاکستان پارٹی کا مطالبہ
    پاکستان

    فوجی عدالتیں فوری بحال کی جائیں، استحکام پاکستان پارٹی کا مطالبہ

    adminadminنومبر 8, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     مرکزی سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے فوجی عدالتوں کو جلد بحال کیا جائے تاکہ ملک سے بدامنی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکے۔

    ڈاکٹر فردوس عاشق  نے شہداء کے لواحقین کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ دہشت گردی میں اپنے پیاروں کو وطن پر قربان کرنے والوں کی پریس کانفرنس ان کے درد میں ڈوبے ہوئے نالے ہیں۔ یہ پریس کانفرنس سسکیوں بھری فریادیں ہیں جن کو سنے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کی بحالی ان کے سلگتے زخموں پر مرہم کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہداء کے لواحقین کا مطالبہ اس وقت پوری قوم کا مطالبہ بن چکا ہے، دہشت گردی میں ملوث ذمہ داران کے خلاف فوری اور پراثر کارروائی ہونی چاہئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
    Next Article سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق رپورٹس طلب کر لی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.