تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پنجاب حکومت کا لاہور میں 7 سے 9 نومبر یوتھ فیسٹیول کرانے کا اعلان
    پاکستان

    پنجاب حکومت کا لاہور میں 7 سے 9 نومبر یوتھ فیسٹیول کرانے کا اعلان

    adminadminاکتوبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں 7 سے 9 نومبر تک یوتھ فیسٹیول کرانے کا اعلان کردیا۔

    فیسٹیول کے لوگو اور فلوٹ کی رونمائی کردی گئی، صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھراور صوبائی وزیرایجوکیشن رانا سکندر حیات نے پریس کانفرنس میں یوتھ فیسٹیول کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 7 نومبر کو فورٹریس اسٹیڈیم میں ہوگی۔

    صوبائی وزیر کھیل کے مطابق لاہور یوتھ فیسٹیول نوجوانوں کیلئے تحفہ ہے، یوتھ فیسٹیول میں رسہ کشی، میراتھن، فن ریس، سائیکلنگ، ڈسکس تھرو اور جیولن تھرو کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔ اسپورٹس کے ساتھ کلچرل، آرٹ، آئی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جینس، میجک پرفارمنس ودیگر مقابلے بھی ہوں گے۔

    لاہور یوتھ فیسٹیول کے ذریعے بڑے پیمانے پر طالب علموں کو اسپورٹس ودیگر سرگرمیوں میں اینگیج کیا جارہا ہے، فیصل ایوب کھوکھر نے بتایا کہ کھیلتا پنجاب گیمز میں اب تک پنجاب کے سوا لاکھ کھلاڑی رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، کھیلتا پنجاب گیمز میں کھلاڑیوں کو دس کروڑ روپے کے انعامات دیے جائیں گے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کھیلوں کے مقابلے کروائے جارہے ہیں، مریم نواز شریف کی کابینہ کے وزراء ہمیشہ مثبت سرگرمیوں کے اعلانات کرتے رہتے ہیں، ان سپورٹس پروگراموں سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، پنجاب سٹیڈیم میں لاہور یوتھ فیسٹیول کے ٹرائلز ہوں گے۔

    اس موقع پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ سپورٹس پروگرام سے ارشد ندیم جیسے اتھلیٹس سامنے آئیں گے، ماضی میں جہانگیر خان، جان شیر خان، ہاکی، سکواش سمیت دیگر کھیلوں میں ہم نے دنیا میں نام کمایا ہے، اس عظمت رفتہ کیلئے کھیلوں کے مقابلے کروائے جارہے ہیں۔

    رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ ہم ٹیکنالوجی اور میوزک کے بھی ایونٹس کروانے جارہے ہیں، ہماری یوتھ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، ہم نوجوانوں کو کھیلوں کی سمت لارہے ہیں، اسپورٹس ایونٹس سے نوجوانوں کو امید ملتی ہے، اپنجاب میں بچوں کو اسکولوں میں دودھ کے ڈبے دیے جارہے ہیں، پنجاب میں ہر طرف ترقی نظر آرہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں
    Next Article ہماری طرف سے آئینی ترمیم کے لئے کوئی ڈیڈ لائن نہیں، البتہ حکومت کےلئے ہو سکتی ہے،بلاول بھٹو
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.