تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایکسٹینشن دینے کا مطلب چوروں کو تحفظ دینا ہے،گینگ آف تھری کےلئے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان
    پاکستان

    ایکسٹینشن دینے کا مطلب چوروں کو تحفظ دینا ہے،گینگ آف تھری کےلئے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان

    adminadminستمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ گینگ آف تھری کیلیے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، ان کو ایکسٹینشن دینے کا مطلب چوروں کو تحفظ دینا ہے، آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل کرنا چاہتے ہیں۔

    بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے ووٹ چوروں کو تحفظ دیا ہے ان پر آرٹیکل6 لگنا ہے، آئینی ترمیم کا سارا معاملہ قاضی فائز عیسی کے گرد گھوم رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا بھی کہنا ہے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر ملک تباہ ہوجاتا ہے۔

    علیمہ خان نے کہا کہ ان کا سارا پیسہ اور جائیدادیں باہر پڑی ہیں، ہمیں اب اپنے گھروں سے نکلناہوگا، ہمیں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کیلیے نکلنا ہے، بانی پی ٹی آئی نے تحریک شروع کی ہے جس کا آغاز کل لیاقت باغ سے ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت این او سی نہیں دیتی جلسہ نہیں کرنے دیتی اس لیے اب احتجاج کریں گے، یہ ہرجلسے کی اجازت کسی نہ کسی مویشی منڈی کی دیتے ہیں یہ عوام کو مویشی سمجھتے ہیں اس لیے ایسا کررہے ہیں، مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔

    علیمہ خان نے مزید کہا کہ کل جیل میں دو کیسز کی سماعت ہے اس کے بعد ہم بھی احتجاج میں شریک ہوں گے، جلسہ کرتے ہیں تو یہ بتیاں بند کردیتے ہیں،راستے بند کردیتے ہیں بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں احتجاج کیلیے سب نکلیں

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پرلیاقت باغ سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات
    Next Article آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول ہوگئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.