تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہونے کے ذمہ دار یحییٰ السنوار ہیں، صدر جوبائیڈن
    امریکہ

    اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہونے کے ذمہ دار یحییٰ السنوار ہیں، صدر جوبائیڈن

    adminadminستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل لبنان کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں فکر مند ہیں اور صورت حال کو بگڑنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ وہ اسرائیل اور حزب اللہ تنازع کو پورے خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے سخت دباؤ ڈال رہے ہیں۔

    صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یرغمالیوں کی بازیابی سے متعلق معاہدے کے طے نہ ہو پانے کے ذمہ دار حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار ہیں۔

    خیال رہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے گزشتہ دنوں اسرائیلی، قطری اور مصری ثالثوں کے ذریعے ایک نئی تجویز کا مسودہ حماس کو بھیجا تھا۔

    جس میں غزہ اور مصر کی سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی کوریڈور سمیت شمالی اور جنوبی غزہ کے درمیان تقسیم ہونے والی نیٹزارم کوریڈور سے متعلق زیادہ شقیں شامل تھیں۔

    تاہم حماس نے مسودے کے متن کو صاف طور پر مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جو مئی کے آخر میں بائیڈن کی پیش کردہ سابقہ تجویز سے مختلف ہوں۔

    یاد رہے کہ امریکی مشیر قومی سلامتی جان کربی نے رواں ہفتے کہا تھا کہ ایسا نہیں لگتا کہ یحییٰ السنوار نیک نیتی سے بات چیت جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں، خاص طور پر جب 6 یرغمالیوں کو ایک سرنگ میں قتل کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبرکس سیمینار،سینیٹرمشاہد حسین کی پاکستان کی شمولیت کا مطالبہ،امریکی پابندیوں پر کڑی تنقید
    Next Article جسٹس منصور نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر کمیٹی میں شمولیت سے انکار کی وجہ بتادی
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2025 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.