تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، گورنر پنجاب
    سیاست

    جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، گورنر پنجاب

    adminadminستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے صوبے کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر کسی دباؤ میں نہیں آؤں گا۔

    پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجی کے سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ چاروں اطراف سے مجھ پر چھریاں اور نیزے لٹک رہے ہیں لیکن وائس چانسلر کی تعیناتی کے معاملے پر میرے قلم سے جو ہوگا میرٹ پر ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر میں میرٹ پر کام کروں گا، میری کوشش سے سب چاہے ٹھیک نہ ہو مگر یہ اطمینان ہوگا کہ کچھ حصہ تو شامل کیا، ہمیں چیزوں کو ڈسپلن کرنے کی ضرورت ہے، اگر اچھائی نہ کر سکا تو برائی نہیں کروں گا۔

    گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ہم ایکسپورٹ بڑھا سکتے تھے ہمارے سسٹم کی خرابی ہے چیزیں آگے بڑھنے کی بجائے وہیں موجود ہیں، ہمارے ہاں ریسرچ کے لئے بجٹ ہی نہیں رکھا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخلا سے زمین کے نظارہ کے لئے اسپیس کیپسول کی آزمائشی پرواز
    Next Article جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے موچی کے لئے سوشل میڈیا صارفین کا ہمدردانہ اقدام
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.