تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بولڈ ڈانس ،عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو دیکھ کر حیرت میں مبتلا
    فن و فنکار

    بولڈ ڈانس ،عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو دیکھ کر حیرت میں مبتلا

    adminadminستمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان عائشہ عمر سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کو دیکھ کر کشمکش میں مبتلا ہو گئیں۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری میں ایک ریل شیئر کی۔

    مذکورہ ریل میں ایک خاتون بولڈ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

    اداکارہ نے انسٹا اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ کسی نے مجھے اس ریل پر ٹیگ کیا اور ایک منٹ کے لیے مجھے لگا جیسے یہ میں ہوں۔

    مزاحیہ ڈرامہ سیریل بلبلے کی خوبصورت نے مداحوں سے سوال کیا کہ کیا یہ اے آئی کا کمال ہے یا پھر یہ میری ہم شکل ہے، آخر ہے کون یہ؟

    مذکورہ بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو، ویڈیو میں موجود خاتون ساکشی اگروال تک بھی پہنچ گئی۔

    بعدازاں بھارتی انفلوئنسر ساکشی اگروال نے بھی گردش کرتی خبروں کو ری شیئر کیا اور عائشہ عمر کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنی حقیقت سے بھی آگاہ کر دیا کہ وہ کوئی اے آئی جنریٹڈ ماڈل نہیں بلکہ عائشہ عمر کی ہم شکل ہیں اور بھارت سے تعلق رکھتی ہیں۔

    ڈانس کرنے کی شوقین اور 2 ملین سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی انفلوئنسر نے اس اتفاق پر خوش گوار حیرت کا اظہار کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی موثر
    Next Article وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.