تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ای سی سی نے کالکاتک-چترال منصوبے این 45 کے سول ورکس کی خریداری کی منظوری دے دی
    پاکستان

    ای سی سی نے کالکاتک-چترال منصوبے این 45 کے سول ورکس کی خریداری کی منظوری دے دی

    adminadminستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے کالکاتک-چترال 48 کلومیٹر روڈ پراجیکٹ این 45کے سول ورکس کی خریداری کی منظوری دے دی ہے جبکہ پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے 65کروڑ ساٹھ لاکھ روپے قرض کی درخواست پر ای سی سی نے ادارے کو ختم کرنے کی سفارش کردی ہے۔

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ای سی سی نے کالکاتک-چترال 48 کلومیٹر روڈ پراجیکٹ این 45کے سول ورکس کی خریداری کی منظوری دیتے ہوئے وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو پبلک پروکیورمنٹ رول فائیوکے مطابق سول ورکس کی خریداری کا اختیار دیدیا ہے۔

    ای سی سی نے 2015-16کی گندم سبسڈی اسکیم کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے 23کروڑ84 لاکھ 20 ہزار روپے کے فنڈز فراہم کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے ای سی سی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت کو ہدایت کی ہے کہ وہ دستیاب بجٹ وسائل کے ذریعے فنڈز کا بندوبست کرے اور طویل عرصے سے زیر التواء کلیمز کو نمٹائے،

    اجلاس میں ای سی سی نے صنعتی مقاصد کے لیے گیس کی فراہمی کو پہلی ترجیح میں شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے جبکہ کیپٹیو پاور استعمال کرنے والی صنعتوں کے لیے گیس کے استعمال کو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کے ساتھ کم ترجیح پر منتقل کر دیا گیا۔

    یہ اقدام صنعت کو گیس استعمال کرنے میں سہولت فراہم کرے گا کیونکہ انہیں اولین ترجیح کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں،رپورٹ میں انکشاف
    Next Article ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این )کو بلاک نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.