تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شادی کے فوری بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا، مایا خان
    پاکستان

    شادی کے فوری بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا، مایا خان

    adminadminستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: نامور ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی کے فوراً بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے چار سال تک اس رشتے کو نبھایا۔

    ایک تازہ پوڈکاسٹ میں مایا خان نے اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کی غلطیوں پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ ان غلطیوں نے انہیں مضبوط بنایا۔

    مایا خان نے انکشاف کیا کہ شادی کے بعد انہیں شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ شوہر کی جانب سے تشدد اور دیگر مسائل تھے۔

    انہوں نے کہا کہ بہتر ذہنی صحت ہر فرد کا حق ہے، لیکن بدقسمتی سے معاشرے میں ڈپریشن اور انزائٹی کو سنجیدہ مسئلہ نہیں سمجھا جاتا حالانکہ یہ ایک بیماری ہے جو کسی کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔

    مایا خان ماضی میں وہ اس بات کا اعتراف کر چکی ہیں کہ ان کی پہلی شادی ناکام رہی تھی اور انہیں شوہر کی جانب سے بدترین جسمانی تشدد اور تضحیک کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث ان کی شادی طلاق پر ختم ہوئی۔

    خیال رہے کہ مایا خان 2011 میں نکاح کر چکی تھیں تاہم ان کی شادی کامیاب نہ ہو سکی اور دوسری شادی بھی کچھ عرصے بعد ختم ہوگئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجرمنی میں آٹو میکانیکا فرینکفرٹ میں پاکستان کی گیارہ کمپنیوں کی شرکت
    Next Article بھارت میں ڈاکٹروں نے70 سالہ بزرگ کے پتے سے6 ہزار سے زائد پتھر نکال لئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.