تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جرمنی میں آٹو میکانیکا فرینکفرٹ میں پاکستان کی گیارہ کمپنیوں کی شرکت
    پاکستان

    جرمنی میں آٹو میکانیکا فرینکفرٹ میں پاکستان کی گیارہ کمپنیوں کی شرکت

    adminadminستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرینکفرٹ: پاکستانی کمپنیاں اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) آٹو پارٹس کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے جرمنی میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش آٹومیکانیکا فرینکفرٹ 2024 میں پاکستان سے گاڑیوں کے پرزہ جات کی ایکسپورٹ بڑھانے کے مواقع تلاش کریں گی، جس میں 11 ممتاز پاکستانی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

    آٹو میکانیکا فرینکفرٹ آٹوموٹیو سروس انڈسٹری کے لیے دنیا کی معروف تجارتی نمائش ہے جو 14 ستمبر تک جاری رہے گی، اس اہم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر صنعت، ڈیلرشپ تجارت اور مرمت کے شعبے سے وابستہ افراد شرکت کر رہے ہیں، جس کا مقصد کاروباری ترقی، علمی اشتراک اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

    پاکستانی کمپنیاں نمائش میں ٹی ڈی اے پی کے تعاون سے براہ راست حصہ لے رہی ہیں، پاکستانی برآمد کنندگان کی کوشش ہے کہ وہ یورپ میں اپنی مصنوعات کی رسائی کو مزید وسعت دیں۔

    آٹو میکانیکا فرینکفرٹ 2024 میں دنیا بھر سے 80 سے زائد ممالک کے 4 ہزار سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں، جن میں پاکستانی برآمد کنندگان کو بھی عالمی خریداروں سے جڑنے اور جدید ترین ٹیکنالوجیز اور رجحانات سمجھنے کا موقع مل رہا ہے۔

    میچ لیس انجینئرنگ کے سی ای او عرفان احمد قریشی نے اس موقع پر کہا کہ ہم یہاں باقاعدہ نمائش کنندہ ہیں اور آج کے پہلے دن کے باوجود، ہم اس سال اپنے اہداف کے حصول کے لیے پر امید ہیں۔

    علاوہ ازیں پاکستان آٹو اسپیئر پارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے اراکین بھی اس نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے، علی امین گنڈاپور
    Next Article شادی کے فوری بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا، مایا خان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.