تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقل
    سیاست

    بانی پی ٹی آئی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقل

    adminadminستمبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: نیب ترامیم بحال ہونے کے نتیجے میں نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا گیا۔

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد نیب ترامیم بحال ہو گئیں، جس کے بعد احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے فیصلہ سنا دیا، جس کے بعد نیا توشہ خانہ ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو ٹرانسفر کردیا گیا۔

    جج محمد علی وڑائچ نے فیصلے میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ بھی اسپیشل جج سینٹرل کریں گے۔ عدالت نے اسپیشل سینٹرل جج کو ریفرنس کی کل ہی سماعت کرنے کا حکم دے دیا۔

    فیصلے کے مطابق نیب ترامیم کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کیا گیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹرز نے ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کی استدعا کی تھی۔

    کیس میں وکلائے صفائی نے ریفرنس کی منتقلی کے ساتھ ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی تھی اور مؤقف اختیار کیا تھا کہ اگر یہ کیس اب نیب کا نہیں بنتا تو ملزمان کو ایک گھنٹے بھی جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔

    دوسری جانب نیب کا مؤقف تھا کہ پہلے عدالت کا دائرہ اختیار طے کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی جلسے میں تقریر کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی آواز خراب ہو گئی
    Next Article سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.