تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نیب ترامیم، بانی پی ٹی آئی کے کیسز سمیت 50 کروڑ کرپشن کے تمام مقدمات نیب سے باہر منتقل ہونگے
    پاکستان

    نیب ترامیم، بانی پی ٹی آئی کے کیسز سمیت 50 کروڑ کرپشن کے تمام مقدمات نیب سے باہر منتقل ہونگے

    adminadminستمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو بحال کرنے کے بعد اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات سمیت پچاس کروڑ سے کم مالیت کی کرپشن کے تمام کیسز ایف آئی اے کو بھجوائے جائیں گے۔

    نیب نے ریجنل ہیڈ کوارٹرز سے زیر التوا کیسز کا ڈیٹا منگوا لیا، نیب کا ڈیٹا مرتب کرنے کے بعد پچاس کروڑ سے کم مالیت کے کیسز دیگر فورمز پر جائیں گے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کرپشن کیس ایف آئی اے کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ پچاس کروڑ سے کم مالیت کے کیسز ایف آئی اے، بینکنگ کورٹس، اینٹی کرپشن سمیت دیگر فورمز پر بھجوائے جائیں گے۔

    اسی سے متعلق کئی نیب ترامیم کے معمار عمران نیازی خود تھے، درخواست نیک نیتی سے دائر نہیں کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،آرمی چیف
    Next Article مصر کا نیتن یاہو کے فلاڈیلفیا راہداری سے اپنی فوجیں ہٹانے سے انکار پر سخت ردعمل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.