تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی کے سیکیورٹی انچارج کی بازیابی کے لئے درخواست دائر
    پاکستان

    بانی پی ٹی آئی کے سیکیورٹی انچارج کی بازیابی کے لئے درخواست دائر

    adminadminاگست 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے سیکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کیلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

    لاپتہ عمر سلطان کے والد سلطان جاوید نے اپنے وکیل قدیر جنجوعہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

    درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمر سلطان کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے 26 اگست کو بغیر وارنٹ سیکٹر ایف 10 میں واقع پیٹرول پمپ کے قریب سے گرفتار کیا گیا، تھانے میں عمر سلطان کی بازیابی کیلئے درخواست دی مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

    درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمر سلطان کو عدالت کے روبرو پیش کرنے، مقدمات، نظر بندی احکامات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ عمر سلطان کی گرفتاری و اغوا کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔

    درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ عمر سلطان کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف غیر جانبدار انکوائری کا حکم دیا جائے، اغواء کاروں کا تعین کرکے ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔

    درخواست میں ریاست، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، ایس ایچ او تھانہ ایف 10 کو فریق بنایا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفن ٹیک اداروں کے اشتراک سے مالی شمولیت اور ڈیجیٹلائزیشن کی کوششیں کامیاب بنائی جائیں گے،نادرا
    Next Article نوبیل امن انعام 2024، چار فلسطینی صحافیوں کے نام بھی نامزدگی کے لئے پیش
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.