تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہر روز کسی نہ کسی مرد نے مجھے شادی کی پیشکش کی ہوتی ہے،رابی پیرزادہ
    پاکستان

    ہر روز کسی نہ کسی مرد نے مجھے شادی کی پیشکش کی ہوتی ہے،رابی پیرزادہ

    adminadminاگست 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں کئی مرد شادی کی پیشکش کرتے ہیں۔

    رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے شادی کی پیشکش اور ملک میں طلاق کی بڑھتی شرح سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

    سابق گلوکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے روزانہ کی بنیاد پر شادی کے لئے بہت سارے پروپوزل موصول ہوتے ہیں، میری فاوٴنڈیشن کے آٹھ سے دس فون نمبرز ہیں تو اگر آپ اْن نمبر پر آنے والے میسجز دیکھیں تو ہر دوسرے میسج میں کسی نہ کسی مرد نے مجھے شادی کی پیشکش کی ہوتی ہے۔

    رابی پیرزادہ کا مزید کہنا تھا کہ ہر دوسرے مرد کی جانب سے شادی کی پیشکش کی وجہ یہ ہے کہ آج کل کے مرد شوبز سے وابستہ گلیمرس لڑکیوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں لیکن میری نظر میں یہ غلط ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ میری مردوں سے گزارش ہے کہ وہ گلیمرس لڑکیوں کے بجائے اپنے اردگرد موجود سادہ لڑکیوں کے بارے میں سوچیں، وہ بھی خوبصورت ہیں جو شادی کی پیشکش کی منتظر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق دریافت
    Next Article انٹرنیٹ سست روی، کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی،پی ٹی اے کاعدالت میں جواب
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.