تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے لیکن گر کر اٹھنا ہے،شان مسعود
    کھیل

    اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے لیکن گر کر اٹھنا ہے،شان مسعود

    adminadminاگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ مایوسی پورے پاکستان کو ہوئی ہے اور ہم شائقین سے معذرت اور اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں، ٹیم کے مورال کے لیے دوبارہ بیٹھیں گے۔

    راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے لیکن گر کر اٹھنا ہے، ان شاء اللہ ایک دوسرے کو اٹھا کر پاکستان کو اچھے نتائج دیں گے۔

    شان مسعود نے کہا کہ ٹیم کی حیثیت سے پانچویں دن غلطیاں کیں، وکٹ چار دن تک ٹھیک ہی رہی لیکن باؤلنگ میں ہم نے کچھ کمزوری دکھائی۔ صرف ایک چیز کو وجہ قرار نہیں دے سکتے بلکہ موسم وغیرہ اور دیگر عوامل بھی اثر انداز رہے۔

    انہوں نے کہا کہ صرف پانچویں دن پر بات نہیں کروں گا بلکہ چاروں دن کی صورتحال کو مدنظر رکھنا چاہیے، بنگلا دیش کو پانچویں روز اسپنر سے مدد ملی۔ ہم سے کچھ غلطیاں ہوئیں جیسے 200 رنز کی لیڈ تھی لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

    شان مسعود نے کہا کہ میچ میں کچھ موومنٹ ہوتے ہیں جیسے باؤلنگ میں نئی بال کا تھا وہاں کوشش تھی پرفارم ہو، بعض موقعوں پر بنگلا دیش نے بہتر کھیل پیش کیا لیکن کبھی ڈرا کی طرف نہیں سوچا۔ جو غلطیاں ہوئیں ہیں اب ان کو سدھارنے کا وقت ہے۔

    قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے وکٹ کی صورتحال کو چیک کریں گے جو بہترین ہوا وہ کریں گے۔ اسپنرز کو شامل کرنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کریں گے، ابرار اَن فٹ تھا۔ جیتنے اور کارکردگی دیکھانے کے لیے کھیلتے ہیں، سپورٹس مین کبھی بھی ہار نہیں مانتا، کوشش ہوگی اگلا میچ جیتیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق 11 جولائی کی سماعت کا حکمنامہ جاری
    Next Article برطانوی سکولوں کے نصاب میں آئس کریم کھانے کی سرگرمی کو شامل کرنے کی تجویز
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.