تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی تحریک انصاف کے لئے سہولت کاری کا الزام ، اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیش شروع
    پاکستان

    بانی تحریک انصاف کے لئے سہولت کاری کا الزام ، اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیش شروع

    adminadminاگست 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: حساس اداروں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے تفتیش شروع کردی۔

    ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے حوالے سے تفتیش کی۔

    حساس اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ کی، دونوں افسران کو حساس اداروں کی سفارش پر 21 جون کو عہدوں سے ہٹایا گیا تھا۔

    ذرائع کے مطابق دونوں افسران پر الزام ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ خصوصی ڈیوٹی کرتے ہوئے سہولت کاری کرتے تھے اور مذکورہ افسران عمران خان کے سیل تک جانے کے مجاز تھے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے حوالے سے جاری تفتیش میں حساس اداروں نے دونوں افسران سے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور دونوں افسران کے درمیان رابطوں کے واضح ثبوت بھی سامنے آگئے ہیں جس کی روشنی میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی فوجی نے پیسوں کے عوض چین کو ملکی راز فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا
    Next Article سعودی شہری نے اپنا وزن 542 کلو کم کرکے سب کو حیران کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.