تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اداکارہ ریشم کا عمران خان سے متعلق اپنے دلی جذبات کا اظہار
    پاکستان

    اداکارہ ریشم کا عمران خان سے متعلق اپنے دلی جذبات کا اظہار

    adminadminاگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کو مقبول فلمیں دینے والی اداکارہ ریشم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

    حال ہی میں ریشم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ ہم نے سُنا ہے کہ آپ کو وزیراعظم شہباز شریف بہت پسند ہیں، کیا یہ سچ ہے؟

    ریشم نے کہا کہ مجھے عمران خان بھی کافی پسند ہیں کیونکہ وہ ایک اچھے سیاستدان سے زیادہ ایک اچھا دل رکھنے والے انسان ہیں، ان میں انسانیت کی مدد کرنے کا جذبہ ہے، وہ غریب عوام کے لیے بھی جذبات رکھتے ہیں۔

    اداکارہ نے کہا کہ پاکستان کے حوالے سے عمران خان کا نظریہ بہت اچھا ہے اور میری دُعا ہے کہ اُنہیں اُن کے نیک مقاصد میں کامیابی بھی ملے۔

    اُنہوں نے کہا کہ جب عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کا افتتاح کیا تھا تو میں اُن سے ملنے گئی تھی، اُس وقت میری عُمر کم تھی، میں کرکٹ کے دنوں سے ہی عمران خان کو بہت پسند کرتی ہوں۔

    ریشم نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کی وجہ سے مجھے عمران خان بہت پسند ہیں کیونکہ دُکھی انسانیت کے لیے جو کام عمران خان نے کیا وہ کسی دوسرے سیاستدان نے نہیں کیا اور میں یہ بات پہلے بھی کئی بار کہہ چکی ہوں۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں بات نہ کرنے پر لوگ مجھے گالیاں دیتے ہیں، میں اُن لوگوں سے یہی کہنا چاہوں گی کہ میں نے کبھی بھی عمران خان کی مقبولیت سے انکار نہیں کیا، عمران خان سے زیادہ دُنیا کا کوئی سیاستدان مقبول نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ کی نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعداد 11 کرنے سمیت دیگر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی منظوری
    Next Article برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن، شہریوں نے ساحلوں، واٹر پارکس کا رُخ کر لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.