تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آپ کے خواب اور میرا حوصلہ ٹوٹ گیا،ریسلنگ الوداع،ونیش پھوگاٹ کاریٹائرمنٹ کا اعلان
    کھیل

    آپ کے خواب اور میرا حوصلہ ٹوٹ گیا،ریسلنگ الوداع،ونیش پھوگاٹ کاریٹائرمنٹ کا اعلان

    adminadminاگست 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس: اولمپکس میں فائنل سے کچھ دیر قبل نااہل قرار دی گئی بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ونیش پھوگاٹ نے گولڈ میڈل کے لئے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر قوم سے معذرت کرلی۔

    ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ آپ کے خواب اور میرا حوصلہ ٹوٹ گیا، مجھے معاف کردو، اب مجھ میں مزید طاقت نہیں رہی، ریسلنگ الوداع۔

    خیال رہے کہ پیرس اولمپکس میں بدھ کو خواتین کے 50 کلوگرام فری اسٹائل فائنل سے چند گھنٹے قبل بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو 100 گرام وزن زیادہ ہونے پر مقابلے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔

    ونیش پھوگاٹ کو گولڈ میڈل کے لیے امریکا کی سارہ ہلڈیبرانڈ کے ساتھ مقابلہ کرنا تھا تاہم فائنل سے کچھ دیر قبل انکا وزن 50 کلو سے 100 گرام زیادہ ہو گیا جس کی وجہ سے وہ ڈس کوالیفائی ہوگئیں۔

    فائنل میں پہنچنے پر وینیش پھوگاٹ کا پیرس اولمپکس میں کم از کم چاندی کا تمغہ جیتنا طے تھا اور ملک کے کونے کونے سے انہیں ریسلنگ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی بھارتی خاتون بننے پر مبارکبادیں دی جا رہی تھیں تاہم ڈس کوالیفائی ہونے کی وجہ سے وہ چاندی کے تمغہ سے محروم رہ گئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی فرماں روا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی
    Next Article بیٹا پیدا نہ ہونے پر امام مسجد باپ نے تین ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.