تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کیوبن ریسلرکا اعزاز ،مسلسل 5 اولمپک ایڈیشنزمیں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے
    کھیل

    کیوبن ریسلرکا اعزاز ،مسلسل 5 اولمپک ایڈیشنزمیں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے

    adminadminاگست 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرانس:کیوبن ریسلر مائین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنا لیا ، وہ مسلسل پانچ اولمپک ایڈیشنز میں ایک ہی ایونٹ کے گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مائین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں گریکو رومن ریسلنگ میں سپر ہیوی ویٹ کا گولڈ میڈل جیت لیا ، فائنل میں انہوں نے چلی کے یسمانی اکوستا کو چھ صفر سے شکست دی۔

    اس کامیابی کے ساتھ وہ مسلسل پانچ اولمپکس میں ایک ہی ایونٹ کا گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ بن گئے اور سپر ہیوی ویٹ گریکو ریسلنگ میں خود کو عظیم ترین کھلاڑی ثابت کردیا۔

    کوئی دوسرا ایتھلیٹ انفرادی مقابلوں میں مسلسل چار ایڈیشنز سے زیادہ گولڈ میڈلز نہیں جیتا۔

    کیوبن ریسلیر نے 2008، 2012، 2016 اور 2020 اولمپکس میں بھی گریکو ریسلنگ کے سپر ہیو ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈلز جیتے تھے۔

    وہ 2021 میں ریسلنگ کو خیرباد کہہ چکے تھے اور گزشتہ تین سال کوئی ایونٹ نہیں کھیلا لیکن اس اولمپکس کیلئے کم بیک کیا اور ایک بار پھر کامیابی حاصل کی۔

    اس سے قبل امریکا کے کارل لوئیس نے لانگ جمپ، مائیکل فیلپس نے 200 میٹر میڈلے میں مسلسل چار اولمپکس میں گولڈ جیتے۔

    امریکا کے ال اوریٹر نے ڈسکس تھرو، جاپان کی ریسلر کاوری ایچو اور ڈنمارک کے پاول ایلوسٹروم نے سیلنگ میں مسلسل چار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمنیٰ زیدی کی ساڑھی میں قاتل ادائیں، مداح دل ہار بیٹھے
    Next Article پیرس اولمپکس،آسٹریلوی کھلاڑی کوکین خریدنے کے الزام میں گرفتار
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.