تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیں
    پاکستان

    وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

    adminadminجولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

    بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 52 سالہ سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے، آسٹریلیا میں رہائش پزیر وقار یونس نے گزشتہ روز چئیرمین پی سی بی سے تفصیلی ملاقات کی تھی، ماضی میں پاکستان کرکٓٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہنے والے وقار یونس نے منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

    کرکٹ کمنٹیٹر اور قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالے سے امور کی نگرانی کریں گے، ان میں انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ، قومی سلیکشن کمیٹی، کوچز کے معاملات اورکھیل کی منصوبہ بندی بھی شامل ہے۔

    دوسری جانب محسن نقوی بطور چئیرمین پی سی بی قومی کرکٹ کے انتظامی معاملات پر نظر رکھیں گے۔

    دریں اثنا کرکٹ کے حلقوں نے سادہ طبعیت اور منسکر المزاج وقار یونس کی تعیناتی کو پاکستان کرکٹ کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

    یاد رہے کہ اپنے دور کے معروف فاسٹ بولر وقار یونس نے پاکستان کے لیے 87 ٹیسٹ میچز میں 373 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک اننگ میں 22 مرتبہ 5 وکٹیں پانے کا کارنامہ انجام دیا ، ٹیسٹ میچ میں 5 مرتبہ 10 وکٹیں اپنے نام کیں، اس طرز کی کرکٹ میں ان کی بہترین بولنگ 76 رنز کے عوض 7 وکٹیں ہیں۔

    وقار یونس نے 262 ون ڈے انٹر نیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 416 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 13 مرتبہ اننگ میں 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، ان کی ون ڈے میں بہترین بولنگ36 رنز دے کر 7 وکٹیں ہے ، وقار یونس کو پاکستان کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکسٹمز میں پکڑے گئے بیش قیمت موبائل مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف
    Next Article خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس ، درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، جج کے ریمارکس
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.