تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی
    فن و فنکار

    ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

    adminadminجولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لودھراں: مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔

    عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی۔ ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہرجگہ میرا ساتھ دے سکے۔ اسی دوران شہزاد نے مجھے نکاح کا پیغام بھیجا اور میں نے کافی سوچ بچار کے بعد شہزاد سے چند ماہ قبل شادی کرلی ہے۔آپ سب لوگ میری خوشیوں کے لیے دعا کیجیئے گا۔

    دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر شہزاد کا کہنا تھا کہ یہ اعلان ان تمام لوگوں کے لیے ہے جن کو میرا دانیہ شاہ سے نکاح مذاق لگتا ہے۔ میری دانیہ شاہ سے 2، 4 ماہ قبل شادی ہوچکی ہے۔ شہزاد کا تعلق شجاع آباد سے ہے۔

    یاد رہے کہ دانیہ شاہ کو 2022 میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو بناکر وائرل کرنے کے الزام میں لودھراں سے گرفتار کر کے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ کئی ماہ بعد عدالت نے ان کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکرینہ کپور ہندو مذہب کے بجائے عیسائیت کی پیروی کرتی ہیں، سابقہ ملازمہ کا انکشاف
    Next Article بیٹی کی جبری شادی اور قتل،آسٹریلیا میں افغان ماں کو قید کی سزادی گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.