تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
    پاکستان

    کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے۔

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی کو قتل کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت کے کاز کو نقصان پہنچتا ہے۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی فرد، گروہ یا جتھے کو قانونی اور شرعی طورپر اجازت نہیں کہ وہ خود عدالت لگا کر کسی کے قتل کا فتویٰ اور حکم جاری کرے کیونکہ اشتعال انگیزی، تکفیری فتوی اور کسی حکومتی، ریاستی یا پھر عام فرد کے قتل کی دھمکی قرآن و سنت کی واضح تعلیمات سے متصادم ہے۔

    اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ عالم دین اور مفتی کی ذمہ داری ہے کہ وہ صحیح اور غلط نظریات کے بارے میں دینی آگہی فراہم کرے اور مسائل کا درست شرعی حل بتائے، کسی کے بارے میں یہ فیصلہ صادر کرنا کہ اُس نے کفر کا ارتکاب کیا ہے یا کلمہ کفر کہا ہے ، یہ ریاست وحکومت اور عدالت کا دائرہ اختیار ہے۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کفر کے فتوؤں اور واجب القتل قرار دینے کی روش اسلامی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور نہ ہوسکا
    Next Article سیکیورٹی فورسز کی مہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ،5 دہشت گرد ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.