تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی
    پاکستان

    بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی۔غریب خاتون نے آپریشن کے لیے پیسے جوڑ جوڑ کر جمع کیے تھے جو بجلی کے بل میں چلے گئے۔

    گوجرنوالہ میں معمر خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، جس کی وجہ بجلی کا بھاری بل آنا ہے۔

    اطلاعات ہیں خاتون کو پتے میں تکلیف تھی جس پر ڈاکٹر نے انہیں پتے کے آپریشن کا کہا ہوا تھا، غریب خاتون نے آپریشن کے لیے پیسے جوڑ جوڑ کر جمع کیے تھے جو بجلی کے بل میں چلے گئے۔

    خاتون کے بیٹے کا موقف تھا کہ بجلی کا بل تقریبا 1100 روپے آتا تھا مگر اس بار 11 ہزار روپے آگیا ہے، ہمارے اتنے وسائل نہیں، پیسے جوڑ جوڑ کر آپریشن کے لیے جمع کیے جو بل میں چلے گئے اس پر ماں نے تکلیف سے تنگ آکر نالے میں چھلانگ لگادی۔

    دوسری جانب اطلاع ملنے پر خاتون کی لاش کو تلاش کرنے کے لیے امدادی آپریشن کیا گیا، رضا کاروں نے ان کی لاش کو ڈھونڈ کر نکال لیا۔

    ریسکیو ادارے کے مطابق نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نالے میں گند زیادہ ہونے کی وجہ سے کرین کا استعمال کیا گیا۔ اس دوران اے سی سٹی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی
    Next Article نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.