تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ امریکا کی سب سے بڑی آتشزدگی قرار
    پاکستان

    کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ امریکا کی سب سے بڑی آتشزدگی قرار

    adminadminجولائی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا:شمالی کیلیفورنیا میں جنگلات میں لگی پارک فائر ریاست کیلیفورنیا کے بعد امریکا کی بھی سب سے بڑی آگ قرار دے دی گئی۔ 24 گھنٹوں میں آگ کا سائز دو گنا سے بھی زائد ہوگیا۔

    ساڑھے تین لاکھ ایکڑ اراضی تک پھیلنے والی آگ پر اب تک صرف 10 فیصد تک قابو پایا جاسکا۔

    حکام کے مطابق آگ نے 134 ڈھانچے کو تباہ کر دیا۔ متعدد علاقے خالی کروائے گئے ہیں۔

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی ٹیم کو آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں ہر قسم کے تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔

    کیلی فورنیا کے علاوہ ریاست اوریگون میں لگی ڈرکی فائر 2 لاکھ 88 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔ اوریگون میں ایک فائر فائٹر کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔

    دوسری جانب پڑوسی ملک کینیڈا میں جیسپر شہر میں لگی جنگلات کی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article126 ممالک کے تاجر، سیاح آن لائن ویزا سہولت اور فیس سے مستثنیٰ قرار
    Next Article آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر توثیق
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.