تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بہت سی خواتین مردوں پر ایسا ظلم کرتی ہیں جس کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے،شہریارمنور
    پاکستان

    بہت سی خواتین مردوں پر ایسا ظلم کرتی ہیں جس کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے،شہریارمنور

    adminadminجولائی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں اگر مرد خواتین پر ظلم کرتے ہیں تو وہیں بہت سی خواتین ایسی بھی جو مردوں پر بھی انتہا کا ظلم کرتی ہیں۔

    شہریار منور کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی مردوں کو بچپن سے ہی رونے کی اجازت نہیں ہوتی، بچپن سے ہی سیکھایا جاتا ہے کہ مرد کو کبھی درد نہیں ہوتا اور مرد کبھی نہیں روتا۔

    اداکار نے کہا کہ جب مردوں کو درد نہیں ہوتا اور مرد روتا نہیں ہے تو پھر وہ بہت بڑا جانور بنتا ہے اور شادی کے بعد اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ والدین بچپن سے ہی اپنے بچے کی اس طرح پرورش کرتے ہیں کہ وہ بہادر بنے گا اور آنسو نہ بہا کر زندگی میں کبھی کمزور نہیں پڑے گا۔

    شہریار منور نے کہا کہ بچپن میں والدین بچے کو رونے نہیں دیتے اور پھر شادی کے بعد بیوی مرد کو اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرنے دیتی، بیویاں اپنے شوہروں سے کہتی ہیں کہ اگر نوکری چلی گئی تو کیا ہوا، دوبارہ کھڑے ہوجاؤ، کوئی دوسرا کام شروع کرو۔

    اداکار نے کہا کہ مرد پر بہت ساری ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں، اُسے اپنے جذبات بیان کرنے کا موقع نہیں ملتا جس کی وجہ سے اُس کی شخصیت میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

    اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمارے سماج میں بہت سی خواتین ایسی بھی ہیں جو مردوں پر ظلم کرتی ہیں اور وہ ظلم ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاداکارہ حنا دلپزیر فردوس عاشق اعوان کا کردار نبھانے کی خواہش مند
    Next Article 126 ممالک کے تاجر، سیاح آن لائن ویزا سہولت اور فیس سے مستثنیٰ قرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.