تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی نجومی نے نئے امریکی صدر کا نام بتا دیا
    امریکہ

    درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی نجومی نے نئے امریکی صدر کا نام بتا دیا

    adminadminجولائی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کی درست پیشن گوئی کرنے والی 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ نے صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کامیاب ہونے والے امیدوار کا نام بھی بتادیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ایمی ٹرپ ہی تھیں جنھوں نے پیشن گوئی تھی کہ 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ جوبائیڈن سے نہیں بلکہ کملا ہیرس سے ہوگا۔

    نجومی ایمی ٹرپ نے جب یہ پیشن گوئی کی تھی تو کسی کو یقین نہیں آیا تھا کیوں کہ جوبائیڈن اپنی مہم خوب زور و شور سے چلا رہے تھے اور ڈیموکریٹس بھی جوبائیڈن کو امیدوار دیکھنا چاہتے تھے۔

    اس پیشن گوئی پر ایمی ٹرپ کا بہت مذاق اُڑایا گیا تھا لیکن ناقدین اُس وقت انگشت بدنداں رہ گئے جب اچانک جوبائیڈن میں بھولنے کے اثرات سامنے آنے لگے اور وہ ٹرمپ سے دوبدو مباحثہ بھی ہار گئے۔

    جس پر دیکھتے ہی دیکھتے ڈیموکریٹس رہنماؤں اور ووٹرز کی رائے تبدیل ہوئی۔ دباؤ بڑھا اور جوبائیڈن کو صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونا پڑا۔ ان کی جگہ کملا ہیرس امیدوار کے طور پر سامنے آئیں۔

    کملا ہیرس امیدوار بنیں تو سب کو ادراک ہوا کہ نجومی ایمی ٹرپ درست تھیں۔

    اس درست ترین ہیشن گوئی کے بعد اب ایمی ٹرپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدارتی الیکشن میں ستاروں کی ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ہیں اور آئندہ صدر وہی ہوں گے۔

    نجومی ایمی ٹرپ نے یہ بھی کہا کہ امریکا میں اگست کا مہینہ سیاسی بے امنی کا شکار مہینہ ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجماعت اسلامی نے 10 مطالبات ہمارے سامنے رکھے ہیں،عوام کو ریلیف دینے کے لئے کام جاری ہے ،عطا تارڑ
    Next Article اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.