تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، گل بہادر کا قریبی ساتھی مارا گیا
    پاکستان

    شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، گل بہادر کا قریبی ساتھی مارا گیا

    adminadminجولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اہم دہشت گرد کو ہلاک کردیا جو کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے سربراہ گل بہادر کا قریبی ساتھی تھا۔

    آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کی۔

    آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دہشت گرد رزاق کو ہلاک ہوگیا۔

    آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک دہشت گردی گل بہادر کا قریبی ساتھی اور علاقے میں دہشت گردی کے بڑے واقعات میں ملوث تھا، جس میں 6 جنوری 2023 کو فقیر آف ایپی کے پوتے ملک شیر محمد کا قتل اور 16 مارچ 2024 کو شمالی وزیرستان میں بم حملوں کی سہولت کاری بھی شامل ہے، جس میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے تھے۔

    آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ علاقے میں کسی دہشت گردی کی موجودگی کے خاتمے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے اور پاکستان کی مسلح افواد ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے بدستور پرعزم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دی
    Next Article افغانستان میں بڑھتی دہشت گردی کے باعث خطے میں گہری تشویش
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.