تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چیف جسٹس عامر فاروق سے توشہ خانہ کیس سے الگ ہونے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
    پاکستان

    چیف جسٹس عامر فاروق سے توشہ خانہ کیس سے الگ ہونے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    adminadminجولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کیے جانے کے باعث کیس سے الگ ہونے کی استدعا مسترد کر دی۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ بیرسٹر سلمان صفدر عدالت میں موجود نہ تھے۔

    معاون وکیل انتظار حسین پنجوتھہ ایڈووکیٹ نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آپ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس سماعت سے دست برداری اختیار کرلیں، بانی پی ٹی آئی کا کیس نہ سنیں۔

    چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں میں مقدمے سے الگ ہو جاؤں؟ ایسے نہیں ہوتا یہ کوئی وجہ نہیں، اس طرح تو نیا ٹرینڈ شروع ہوجائے گا، ایسے نہیں ہوتا اس کا پورا طریقہ کار موجود ہے، اس متعلق جسٹس بابر ستار کا فیصلہ موجود ہے، آپ سلما ن صفدر صاحب کو کہیں کہ وہ کیس میں میرٹس پر دلائل دیں جس کے بعد سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب میں دفعہ 144 نافذ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد
    Next Article اردن کی پارلیمنٹ تحلیل ،الیکشن کی تاریخ کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.